National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(عباس بیگ مرزا) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے’ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارجیوں کے خلاف 2 مختلف کارروائیاں کی’ بنوں اورکرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی جہنم واصل کر دے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar