National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی ڈولفن اویس علی خان نے سیکٹر کمانڈر، ایم ٹی او ڈولفن اور ڈولفن اسٹاف کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی ڈولفن اویس علی خان نے سیکٹر کمانڈر، ایم ٹی او ڈولفن اور ڈولفن اسٹاف کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا۔
میٹنگ میں افسران کو ہدایت کی گئی کہ ای پی پی (EPP) ایپ کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی بنایا جائے تاکہ ڈیوٹی کی مؤثر مانیٹرنگ، بروقت رپورٹنگ اور ایمرجنسی رسپانس کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، ٹیم ورک، نظم و ضبط اور شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی کو ہر صورت اپنانے پر زور دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar