INTERNATIONAL Urdu News

منامہ (بگ ڈیجٹ) صدر مملکت بحرین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے

Share this to the Social Media

منامہ (بگ ڈیجٹ): (آئی پی ایس) صدر مملکت آصف زرداری بحرین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور بحرین کے وزیر خارجہ نے استقبال کیا، صدر آصف زرداری کی بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات متوقع ہے۔

صدر زرداری منامہ میں ہونے والے اکنامک ڈویلپمنٹ بورڈ کے صدر دفتر میں استقبالیہ سے بھی خطاب کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar