National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی پولیس کا تھانہ بنی گالا ،کرپا اور ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریش225افراد،107گھروں، 19دکانیں، ہوٹلز ، 86 موٹر سائیکلوں اور 24 گاڑیوں کو چیک کیا گیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی پولیس کا تھانہ بنی گالا ،کرپا اور ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریش225افراد،107گھروں، 19دکانیں، ہوٹلز ، 86 موٹر سائیکلوں اور 24 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ 13مشکوک افراد اور دو موٹر سائیکل جانچ پڑتال کے لئے متعلقہ تھانے منتقل کئے گئے۔ پولیس کے دارلحکومت میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مختلف علاقوں میں سرچنگ اور کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar