National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر جاتلی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر جاتلی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی،

منشیات سپلائر گرفتار، 12 کلو سے زائد چرس برآمد،

زیر حراست شخص نے شہر بھر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا،

زیر حراست شخص قبل ازیں ڈکیتی معہ قتل،ڈکیتی،منشیات اور اسلحہ ناجائز کے مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہے،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ایس پی صدر انعم شیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar