National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں 6 افراد سے اسلحہ معہ ایمونیشن برامد

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں 6 افراد سے اسلحہ معہ ایمونیشن برامد ،زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ گنج منڈی ،پیر ودھائی ،نیو ٹاؤن، نصیر آباد ،چکلالہ اور صدر واہ، کے علاقوں میں کی گئیں ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar