National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) جاتلی پولیس نے منشیات سپلائر سے 12 کلو چرس برآمد کرلی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) جاتلی پولیس نے منشیات سپلائر سے 12 کلو چرس برآمد کرلی،زیر حراست شخص نے شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کا انکشاف کیا ہے، زیر حراست شخص قبل ازیں ڈکیتی معہ قتل، ڈکیتی، منشیات اور اسلحہ ناجائزکے مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہے، منشیات کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ایس پی صدر انعم شیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar