National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ مندرہ کی علاقے ہرنال میں بیٹوں کے جھگڑے کے دوران چھوٹے بیٹے کو بچاتے ہوئے ماں بڑے بیٹے کی چلائی گولی لگنے سے دم توڑ گی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ مندرہ کی علاقے ہرنال میں بیٹوں کے جھگڑے کے دوران چھوٹے بیٹے کو بچاتے ہوئے ماں بڑے بیٹے کی چلائی گولی لگنے سے دم توڑ گی۔پولیس کے مطابق 32 سالہ عمران نے لڑائی جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی پر پستول تان لیا تھا، ماں بچانے آئی تو بیٹے کی چلائی گئی گولی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar