National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں Daily Big Digit 10 months Share this to the Social Media راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں، دو گینگز کے 5 افراد گرفتار، 15 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا