National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پاکستان نیوی نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل وائی 80 میزائل میزائل کا کامیاب تجربہ ہے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(عباس بیگ مرزا) پاکستان نیوی نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل وائی 80 میزائل میزائل کا کامیاب تجربہ ہے’ کمانڈر پاکستان فلیٹ نے کامیاب تجربے کا معائنہ کیا ، یہ تجربہ پاک بحریہ کے ایئرڈیفنس سسٹم کی صلاحیت کا عکاس ہے’ وزیرداخلہ محسن نقوی نےایل وائی80 میزائل کےکامیاب تجربے پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دفاعی میدان میں فیلڈمارشل عاصم منیر اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی قیادت میں ایک اورکامیابی حاصل کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar