National News Pakistan Urdu News

اسلام اباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی ڈولفن اویس علی خان نے ڈولفن فورس کے زیر استعمال گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی انسپکشن کے دوران مکینیکل حالت صفائی

Share this to the Social Media

اسلام اباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی ڈولفن اویس علی خان نے ڈولفن فورس کے زیر استعمال گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی انسپکشن کے دوران مکینیکل حالت صفائی، لاگ بکس اور آپریشنل تیاری کا تفصیلی جائزہ لیا۔ایس پی ڈولفن نے ہدایات جاری کیں کہ تمام موٹر سائیکلیں بروقت مینٹیننس کے ذریعے مکمل طور پر فعال اور معیاری حالت میں رکھی جائیں تاکہ فرائض کی ادائیگی میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar