National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی صدر زون کاظم نقوی کی زیرِ صدارت تھانہ رمنا میں کرائم میٹنگ میں ایس ایچ او رمنا اور تفتیشی افسران نے شرکت کی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی صدر زون کاظم نقوی کی زیرِ صدارت تھانہ رمنا میں کرائم میٹنگ میں ایس ایچ او رمنا اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ زیرِ تفتیش مقدمات کو جلد از جلد یکسو کرنے، سنگین جرائم میں ملوث ملزمان و اشتہاریوں کی گرفتاری اور تفتیشی عمل کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar