National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) زیادتی اور ضرر کے مقدمے میں سزا، عدالت نے مجرم اللہ رکھا عرف کوکی کو عمر قید,5 لاکھ جرمانہ اور 2 لاکھ ضمان کی سزا سنائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) زیادتی اور ضرر کے مقدمے میں سزا، عدالت نے مجرم اللہ رکھا عرف کوکی کو عمر قید,5 لاکھ جرمانہ اور 2 لاکھ ضمان کی سزا سنائی، مجرم نے مکان دکھانے کے بہانے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی تھی واقعہ کا مقدمہ مئی 24 تھانہ سٹی میں درج کیا گیا تھا ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر عدالت نے مجرم کو سزا سنائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar