National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سی ڈی اے نے تین سیکٹرز کے 250 متاثرین کو پلاٹس الاٹ کردئیے ،، ڈی/13، ای/13، ایف/13 کے متاثرین کی دوسری بیلٹنگ 20جنوری کو ہو گی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(ایڈیٹر انوسٹی گیشن) چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سردار محمد آصف نے دو سال بعد متاثرین کی الاٹمنٹ کا آغاز بزریعہ قرعہ اندازی کیا ،، 29 دسمبر کو ڈی/13، ای/13، ایف/ کے 250 متاثرین کی قرعہ اندازی کی گئی ،، جبکہ باقی ماندہ متاثرین کی قرعہ 20جنوری کو ہو گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar