LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ)(مظہر شاہ)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایچ او رتہ امرال انسپکٹر جواد عباس، ایس ایچ او پیرودہائی انسپکٹر سید علی عباس ہمدانی، ایس ایچ او گنجمنڈی انسپکٹر طارق محمود، ایس ایچ او بنی انسپکٹر طاہر محمود، ایس ایچ او ٹیکسلا انسپکٹر سید حامد کاظمی، ایس ایچ او ریس کورس انسپکٹر محمد جمیل،انسپکٹر محمد عامر ظفیر، ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر آفتاب حسین، ایس ایچ او واہ کینٹ سب انسپکٹر مظہر قادری،لیڈی سب انسپکٹر مریم اقبال، سب انسپکٹرعبدالقیوم، سب انسپکٹر جان محمد، سب انسپکٹر ضمیر احمد، سب انسپکٹر وحید، سب انسپکٹر غازی ظہیر، سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر نوید،اسسٹنٹ سب انسپکٹر ذیشان، اسسٹنٹ سب انسپکٹر وسیم اکبر، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد ظفرشان، اسسٹنٹ سب انسپکٹرعلی شان، اسسٹنٹ سب انسپکٹربلال، اسسٹنٹ سب انسپکٹرعزت خان، ہیڈ کانسٹیبل یاسر، ہیڈکانسٹیبل کفیل طارق، ہیڈ کانسٹیبل اشفاق خان،ہیڈ کانسٹیبل رضوان، لیڈی کانسٹیبل عظمیٰ، کانسٹیبل کامران شہزاد، کانسٹیبل عمران،کانسٹیبل عاطف، کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا، سی پی او نے سب انسپکٹر مشتاق کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام 1 لاکھ روپے سے نوازا، سی پی او نے تھانہ وارث خان کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر رضوان اصغر کو بہترین کارکردگی پر آفیسر آف دی منتھ قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایچ او رتہ امرال انسپکٹر جواد عباس، ایس ایچ او پیرودہائی انسپکٹر سید علی عباس ہمدانی، ایس ایچ او گنجمنڈی انسپکٹر طارق محمود، ایس ایچ او بنی انسپکٹر طاہر محمود، ایس ایچ او ٹیکسلا انسپکٹر سید حامد کاظمی، ایس ایچ او ریس کورس انسپکٹر محمد جمیل،انسپکٹر محمد عامر ظفیر، ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر آفتاب حسین، ایس ایچ او واہ کینٹ سب انسپکٹر مظہر قادری،لیڈی سب انسپکٹر مریم اقبال، سب انسپکٹرعبدالقیوم، سب انسپکٹر جان محمد، سب انسپکٹر ضمیر احمد، سب انسپکٹر وحید، سب انسپکٹر غازی ظہیر، سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر نوید،اسسٹنٹ سب انسپکٹر ذیشان، اسسٹنٹ سب انسپکٹر وسیم اکبر، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد ظفرشان، اسسٹنٹ سب انسپکٹرعلی شان، اسسٹنٹ سب انسپکٹربلال، اسسٹنٹ سب انسپکٹرعزت خان، ہیڈ کانسٹیبل یاسر، ہیڈکانسٹیبل کفیل طارق، ہیڈ کانسٹیبل اشفاق خان،ہیڈ کانسٹیبل رضوان، لیڈی کانسٹیبل عظمیٰ، کانسٹیبل کامران شہزاد، کانسٹیبل عمران،کانسٹیبل عاطف، کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا، سی پی او نے سب انسپکٹر مشتاق کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام 1 لاکھ روپے سے نوازا، سی پی او نے تھانہ وارث خان کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر رضوان اصغر کو بہترین کارکردگی پر آفیسر آف دی منتھ قرار دیا، سی پی او سیدخالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X