LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ گنجمنڈی میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی راول،ڈی ایس پی ٹریفک، سرکل ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ گنجمنڈی میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی راول،ڈی ایس پی ٹریفک، سرکل ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے، مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، سی پی او کی متعلقہ افسران کو ہدایت۔ سی پی او نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کو ناقص کارکردگی کی شکایت پر کلوز لائن کر دیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X