LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پیرودھائی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کاروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پیرودھائی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کاروائی، دو پتنگ سپلائر گرفتار، 5 ہزار پتنگیں اور 5 سو ڈوریں برآمد، مقدمہ درج، پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے، پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی راول سعد ارشد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X