LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) دھمیال پولیس نے قتل،اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ کے دو اشتہاری گرفتار کرلیے

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) دھمیال پولیس نے قتل،اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ کے دو اشتہاری گرفتار کرلیے، اشتہاریوں نے سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل اور اس کے بھتیجے کو زخمی کیا تھا،بنی پولیس نےسٹریٹ کرائم، دھوکہ دہی اور چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ سامان کی فروخت سےحاصل ہونے والی رقم 12 ہزار روپے کرلی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X