National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) 8 دسمبر 11 سے 12 بجے دن اور 9 دسمبر رات 9 سے 10 بجے ٹریفک معمول سے زیادہ رہے گی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) 8 دسمبر 11 سے 12 بجے دن اور 9 دسمبر رات 9 سے 10 بجے ٹریفک معمول سے زیادہ رہے گی۔ فیصل ایونیو، ایکسپریس ہائی وے اور سری نگر ہائی وے شامل ہیں۔شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ریڈ زون کے ایکسپریس چوک اور میریٹ گیٹ بند ہوں گے۔ ریڈ زون میں داخلے کے لئے شہری سرینا، نادرہ اور مارگلہ روڈ استعمال کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar