LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی تھانہ نیو ٹاؤن میں میٹنگ، ایس پی راول، راول ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز،تفتیشی افسران اور محرر سٹاف کی شرکت

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی تھانہ نیو ٹاؤن میں میٹنگ، ایس پی راول، راول ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز،تفتیشی افسران اور محرر سٹاف کی شرکت
افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بناتے ہوئے مقدمات کو میرٹ پر یکسو کیا جائے، اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں اور سابقہ ریکارڈ یافتگان کے خلاف کارروائیوں میں مزید بہتری لائی جائے، سینئر افسران سنگین اور اہم مقدمات کی تفتیش کی خود سے نگرانی کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X