National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کا ناکہ فیض آباد کا دورہ

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کا ناکہ فیض آباد کا دورہ

ڈی آئی جی ٹریفک نے شہریوں کی جانب سے ٹریفک کی سست رفتاری کی شکایات پر دورہ کیا
موقع پر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹوں کو اپنی نگرانی میں دور کروا کے روانی کو بحال کروایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar