National News Pakistan Urdu News اسلام اباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کی غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم میں بڑی اہم کامیاب کاروائی Daily Big Digit 11 months Share this to the Social Media اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام اباد تھانہ شہزاد ٹاؤن. پولیس کی غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم میں بڑی اہم کامیاب کاروائی۔بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برامد۔13غیر قانونی 30 بور پسٹل۔اور 30 غیر قانونی کلاشنکوف برامد۔دو ملزمان گرفتار۔