National News Pakistan Urdu News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اوپن ڈور پالیسی ہر شہری کی آواز ہمارے لئے اہم ہے Daily Big Digit 11 months Share this to the Social Media اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری میں شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل و شکایات ازخود سن کر انکے حل کے لئے متعلقہ افسران کو ٹائم فریم دیتے ہوئے احکامات جاری کئے۔