LOADING

Type to search

ہری پور (بگ ڈیجٹ) نو تعینات ڈی پی او ہری پور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈہ پور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ ہری پور آمد پر ہری پور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔ ڈی پی او ہری پور نے یاد گار شہداء پولیس پر پھول چڑھائے اور شہدائے پولیس کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔
بعد ازاں ڈی پی او آفس میں جملہ برانچز کا دورہ کیا اور سٹاف سے ملاقات کی ،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X