LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) فیڈرل پرزن آف پاکستان کے پہلے سینئیر سپرٹینڈنٹ آف پرزنز علی اکبر تعینات۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) فیڈرل پرزن آف پاکستان کے پہلے سینئیر سپرٹینڈنٹ آف پرزنز علی اکبر تعینات۔ آئی جی سید علی ناصر رضوی سے خصوصی ملاقات، آئی جی پرزنز سمیت آئی جی نے وفاقی ماڈل جیل کو جلد از جلد آپریشنل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے اور واضح کیا کہ ہمیں ماڈل جیل کو “نیک کار کے بھی ماضی ہوتے ہیں اور گنہگار کا بھی مستقبل ہوتا ہے” کے مقولے کو مدنظر رکھتے ہوئے فرائض سرانجام دینے ہیں،

وفاقی جیل کے آپریشنل ہونے کے بعد اسلام آباد کے تمام مقدمات کے قیدی وفاقی ماڈل جیل میں رکھے جائیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X