LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی اتوار کو میٹنگ ،ایس پی ڈولفن/نڈیسٹریل ایریا زون خالد محموداعوان ،اے ایس پی سیکرٹریٹ، ایس ایچ او سیکرٹریٹ اور ایس ایچ او کوہسار کی شرکت

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی اتوار کو میٹنگ ،ایس پی ڈولفن/نڈیسٹریل ایریا زون خالد محموداعوان ،اے ایس پی سیکرٹریٹ، ایس ایچ او سیکرٹریٹ اور ایس ایچ او کوہسار کی شرکت،میٹنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں، امن و امان قائم رکھنے گشت کو موثر اور بامقصد بنانے کی ہدایات دیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X