LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی پولیس کی “اسلحہ سے پاک شہر “مہم تیزی سے جاری

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی پولیس کی “اسلحہ سے پاک شہر “مہم تیزی سے جاری
رواں ما ہ نو مبر میں پولیس ٹیمو ں نے138ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مختلف بو ر کے 114پستول، 10کلاشنکو ف، پا نچ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے،ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کہا کہ غیر قانونی اسلحے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے،شہری اپنے لائسنس یافتہ اسلحے کو فوری طور پر متعلقہ تھانوں میں رجسٹر کرائیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X