LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ڈی ایس پی یاسر مطلوب کیانی تبدیل الوداعی تقریب ڈی پی او چکوال احمد محی الدین نے بہترین کارکردگی پر یادگاری شیلڈ پیش کی ۔

Share this to the Social Media

راولپنڈی  (بگ ڈیجٹ) ڈی ایس پی یاسر مطلوب کیانی تبدیل الوداعی تقریب ڈی پی او چکوال احمد محی الدین نے بہترین کارکردگی پر یادگاری شیلڈ پیش کی ۔ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین نے ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل یاسر مطلوب کیانی کی ٹرانسفر کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا ۔

ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین نے ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل یاسر مطلوب کیانی کو انکی ٹرانسفر کے موقع پر یادگاری شیلڈ اور پھولوں کے تحائف پیش کئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

چکوال پولیس آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی ، اور بلاشبہ آپ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ ڈی پی او چکوال .

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X