LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید جواد شاہ کی حسن کارگردگی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید جواد شاہ کی حسن کارگردگی

رتہ امرال کے علاقہ میں رات گئے 3 ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،

فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک، 2 فرار،اسلحہ برآمد،

ہلاک ملزم کی شناخت محمد عباس کے نام سے ہوئی،

ہلاک ملزم معصوم بچی کے اغواء کے مقدمہ میں رتہ امرال پولیس کو مطلوب تھا،

ہلاک ملزم راولپنڈی اور لاہور میں بچوں بچیوں کے اغواء اور زیادتی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا،

ہلاک ملزم کے خلاف بچوں سے زیادتی کے درجنوں غیر رپورٹ شدہ واقعات کی بھی اطلاعات تھیں،

پولیس نے ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی،

فائرنگ کے دوران 1 فائر محمد اویس سب انسپکٹر کو بھی لگا جو بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہے،

زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جو دم توڑ گیا،

واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران موقعہ پر پہنچ گئے، فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقہ میں سرچنگ،

فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے پر سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس پی راول، ایس ڈی پی او سٹی اور رتہ امرال پولیس کو شاباش،

شہریوں کی جان و مال اور پولیس پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،سی پی او

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X