LOADING

Type to search

لاہور (بگ ڈیجٹ) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ریاض اسلامک سولڈیرٹی گیمز میں جیولن تھرومقابلے میں کامیابی پر اولمپک ہیرو ارشدندیم کو مبارکباد

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ریاض اسلامک سولڈیرٹی گیمز میں جیولن تھرومقابلے میں کامیابی پر اولمپک ہیرو ارشدندیم کو مبارکباد
لاہور20 – نومبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ریاض اسلامک سولڈیرٹی گیمز میں جیولن تھرو مقابلے میں شاندار کامیابی پر اولمپک ہیرو ارشد ندیم کو مبارکباددی اورنیک تمناؤں کا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ارشد ندیم کا ہر سنہری میڈل محض اعزاز نہیں بلکہ پاکستان کی پہچان اور وقار ہے۔ پاکستان کے روشن آج اور کل میں ارشد ندیم کا کردار ہمیشہ سنہری حرفوں میں یاد رکھا جائے گا۔
٭٭

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X