LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آفتاب شاہ سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آفتاب شاہ سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، شراب سپلائر گرفتار، 100 بوتل شراب برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرواہ پولیس نےجرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر کو گرفتار کرکے 100 بوتل شراب برآمد کرلی،صدر واہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X