LOADING

Type to search

لاہور (بگ ڈیجٹ) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین

بورڈ آف ریونيو پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری

علیمہ خان کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین کی ہدایت

پنجاب بھر سے علیمہ خان کے نام منقولہ ،غیر منقولہ ،زرعی رقبوں کی تفصیلات طلب

علیمہ خان کی جائیدادوں کا تمام ریکارڈ اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی کو ارسال کیا جائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X