LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پاکستان ریلوے نے 11 ٹرینیں پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے جن میں زیادہ گاڑیاں برانچ لائن کی گاڑیاں اور ان روٹ پر چلتی بھی ایک ہی ایک ٹرین ہے

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پاکستان ریلوے نے 11 ٹرینیں پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے
جن میں زیادہ گاڑیاں برانچ لائن کی گاڑیاں اور ان روٹ پر چلتی بھی ایک ہی ایک ٹرین ہے
پرائیوٹ کمپنی کو دینے کا فائدہ یہ ہوگا کہ سب لوگ ٹکٹ لیں گئے ریلوے اور کمپنی دونوں فائدے میں
سرکاری گاڑی میں ٹکٹ چیکر جو کچھ کرتے ہیں وہ آپ سب اچھے طریقے سے جانتے ہیں
دیکھیں اب کونسی کمپنی کونسی گاڑی چلانے کی ذمہ داری لیتی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X