LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے خواتین، مرد، بچوں اور گھریلو تشدد کا شکار کمزور طبقات کے تحفظ سے متعلق اہم بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے خواتین، مرد، بچوں اور گھریلو تشدد کا شکار کمزور طبقات کے تحفظ سے متعلق اہم بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔

یہ بل معاشرے کے ہر فرد کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور تشدد کے خاتمے کی جانب ایک تاریخی قدم ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X