LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی طارق گوندل کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی طارق گوندل کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، کرکٹ میچ پر جواء کرانے والے دو افراد گرفتار، داؤ پر لگی رقم 52 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچ پر جواء کرانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد سے داؤ پر لگی رقم 52 ہزار روپے برآمد ہوئی، گنجمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد کے زیر استعمال کار اور موبائل فون بھی قبضہ پولیس میں لے لیے گئے،ایس پی راول سعد ارشد کا کہنا تھا کہ زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X