LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چیف جسٹس آف پاکستان آئندہ ہفتے بیرون ملک جائیں گے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی آئندہ ہفتے بیرون ملک جائیں گے۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدم موجودگی میں جسٹس منصور علی شاہ بطور قائم مقام چیف جسٹس فرائض انجام دیں گے ۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی 12 نومبر کو ترکیہ روانہ ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X