LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کر دی گئی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس )بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔بجلی کی قیمتوں میں 48 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی، بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک کے تمام صارفین پر ہوگا۔بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 5 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X