National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے پارلیمنٹ ہائوس میں تعینات سی ڈی اے سٹاف کی واپسی کیلئے خط لکھ دیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے پارلیمنٹ ہائوس میں تعینات سی ڈی اے سٹاف کی واپسی کیلئے خط لکھ دیا ، سیکرٹری جنرل طاہر حسین کی طرف سے چیئرمین سی ڈی اے کو لکھے گئے خط میںکہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ ہائوس کے مختلف شعبوں کی خدمات کو آئوٹ سورس کیا جارہا ہے لہذا فوری طور پر سی ڈی اے ملازمین کی خدمات واپس لے لی جائیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar