National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سابق وفاقی وزیر داخلہ و ن لیگ کے ناراض رہنما چوھدری نثار علی خان کے “منظور نظر و کار خاص” پپو پٹواری کی ان کے سیاسی مخالف ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز کے ساتھ فوٹو

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سابق وفاقی وزیر داخلہ و ن لیگ کے ناراض رہنما چوھدری نثار علی خان کے “منظور نظر و کار خاص” پپو پٹواری کی ان کے سیاسی مخالف ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز کے ساتھ فوٹو

نوٹ: چوھدری اسد عرف پپو صاحب سیاسی حلقوں میں خاصے مشہور ہیں اور اب نائب تحصیلدار کے عہدے پر ترقی پا چکے ہیں اور آجکل نائب تحصیلدار اڈیالہ تعینات ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar