LOADING

Type to search

کراچی (بگ ڈیجٹ) سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی

Share this to the Social Media

کراچی (بگ ڈیجٹ): سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد آج معمولی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ18ہزار 862 روپےہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 857 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 59ہزار 106 روپےہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 3965 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X