LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی جی این سی سی آئی اے وقار الدین سید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی بیوروکریسی میں اعلی سطح تقرر و تبادلے، ڈی جی این سی سی آئی اے وقار الدین سید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، گریڈ 20کے وقار الدین سید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت، گریڈ 21کے خرم علی کو ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے تعینات کرنے کی منظوری۔ نوٹٰفکیشن کے مطابق خرم علی پنجاب حکومت میں فرایض انجام دے رہے تھے،کمشنر ریجنل ٹیکس آفس عظمی منیر کو ڈائریکٹر جنرل صدر سیکریٹریٹ تعینات کر دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام تبادلوں اور تعیناتیوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X