LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔
اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں گے تو وہ بندہ دو گھنٹے تک وہ رقم نہ نکال سکے گا، نہ خرچ کر سکے گا

اس وقفے کو “کولنگ ٹائم” کہا جاتا ہے
اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ سے غلطی سے کسی غلط نمبر پر پیسے چلے جائیں تو آپ کے پاس دو گھنٹے کا وقت ہو گا شکایت کرنے اور رقم رکوانے کا۔

یعنی یہ نیا سسٹم فراڈ اور غلط ٹرانزیکشن سے بچاؤ کے لیے بنایا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X