LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی محکمہ فوڈ ان ایکشن ڈیلی بیس پر سمگلر آٹا گندم کی پکڑ دھکڑ کروائیاں شروع ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی محکمہ فوڈ ان ایکشن ڈیلی بیس پر سمگلر آٹا گندم کی پکڑ دھکڑ کروائیاں شروع ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ

جب سے وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کا حکم رسالی ایا ہے کہ صوبہ تو صوبہ اٹا گدم بغیر پرمٹ سپلائی نہیں ہو سکتا اس ٹائم سے محکمہ فوڈ رات دن ایک کر کے لا تعداد گاڑیاں ڈیلی بیس پہ پکڑ رہی ہے

ڈیلی کی بنیاد پر محکمہ فوڈ کی کاروائیاں ڈیلی 10 سے 20 گاڑیاں پکڑی جاتی ہیں ڈی ایف سی محکمہ فوڈ محمد رمضان

ڈی ایف سی محمد رمضان نے میڈیا سے بات کرتے کہا کہ گزشتہ روز اٹا اور گندم کی سمگلنگ کرنے والوں نے روڈ کو بلاک کر کے اپنی گاڑیاں گزاری جبکہ ایک ٹیم مذاکرات کی اڑ میں اپنے کالے دھندے کو سپورٹ کرتی رہی دوسری ٹیم موٹروے پر فرار ہوئی محکمہ فوڈ کے اہلکار اس کے پیچھے گئے جو کہ 10 ویلر گاڑیوں میں سوار تھے اور محکمہ خوراک کے اہلکاروں کی جان تک لینے کی کوشش کی اس دوران ان کی اپنی گاڑیوں کے ٹائر بھی بلاسٹ ہوئے موٹر وے پہ سیٹ کراسنگ کو روکنے کے لیے جو سائیڈ ٹولرز لگے ہوتے ہیں یہ ان کی گاڑیوں ٹائر میں بلاسٹ ہوئے اور اس کے باوجود نہ رکے اور موٹروے پولیس کے اہلکار جو کہ اس ٹائم ڈیوٹی پر تھے ان کے اوپر یہ گاڑی چڑھانے تک کی کوشش کی گئی وہ اپنی مدد اپ سائیڈ ہوئے پر یہ نہ رکے محکمہ فوڈ کے اہلکار اپنی جان پر کھیل کر کچھ گاڑیوں کو پکڑ کر محکمہ فوڈ کے افس میں لے ائے اور محکمہ کروائی عمل میں لائی اور ڈیلی بیس پر نیلامی کا عمل جاری کیا اور جب سے سی ایم پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نے حکم سالی کی ہے محکمہ 12 گھنٹوں کی شفٹ کے ذریعے اپنی ذاتی کنونس کے تحت اپنی ڈیوٹی کو سر انجام دے رہے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X