LOADING

Type to search

رحیم یارخان (بگ ڈیجٹ)/ کامیاب پولیس مقابلہ پر ڈی پی او عرفان علی سموں کا ایس ایچ او احمد پور لمہ جاوید خان گوپانگ اور ٹیم کو 1 لاکھ روپے نقد انعام تعریفی اسناد سے بھی نوازا

Share this to the Social Media

رحیم یارخان (بگ ڈیجٹ)/ کامیاب پولیس مقابلہ پر ڈی پی او عرفان علی سموں کا ایس ایچ او احمد پور لمہ جاوید خان گوپانگ اور ٹیم کو 1 لاکھ روپے نقد انعام تعریفی اسناد سے بھی نوازا، تھانہ احمدپور لمہ پولیس نے ملتان کے مغوی جنید گوپانگ کو بحفاظت بازیاب کروا کے ورثاء کے 20 لاکھ بچائے دو ڈاکوؤں کو مقابلہ میں زخمی کیا اور اغواء کارروں کی موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لی۔*

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X