LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیراعظم کی سہیل آفریدی کو مبارک باد، وفاق کے مکمل تعاون کی یقین دہانی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف نے سہیل آفریدی کو وزیراعلی خیبرپختونخوا کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم ہاس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم نے سہیل آفریدی کو وزیراعلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور وفاق کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے مفاد میں وفاق آپ کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X