National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش، نفرت انگیز سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بندش، غیر قانونی اسلحہ ضبط کرنے اور نئے لائسنس پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔ افغان شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور غیر قانونی رہائشیوں کیخلاف کومبنگ آپریشن کا بھی اعلان کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar