National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن، ڈرگ فری پنجاب

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن، ڈرگ فری پنجاب،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،

بڑے منشیات سپلائر سمیت 3 افراد گرفتار، 11 کلو سے زائد چرس برآمد،

نیوٹاؤن پولیس نے بڑے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 8 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،

رتہ امرال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو700 گرام چرس برآمد کی،

چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو340 گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ، سی پی او

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar