National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) حکومت کا غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس) حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا ،ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق نئی مجوزہ پالیسی کے تحت پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو بزنس ویزے دیئے جائیں گے ،
پالیسی کے تحت بزنس ویزہ پر کاروباری افراد کو ملٹیپل ویزے جاری کیئے جائیں گے ،نئی پالیسی کے تحت افغان شہری بھی فائدہ اٹھا سکیں گے ۔
ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان میں کاروبار کرنے والے افغان شہری بزنس ویزہ حاصل کرکے کاروبار کر سکیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar