National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گھریلو ملازمین کےلیے لیٹرآف ایمپلائمنٹ لازمی قرار

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گھریلو ملازمین کےلیے لیٹرآف ایمپلائمنٹ لازمی قرار اوور ٹائم کی صورت میں دوگنی اجرت بھی دینا ہوگی حکومتِ پنجاب نے پہلی بار گھروں میں صبح سے شام تک کام کرنے والی ہزاروں گھریلو ملازمین کے لیے لیٹرآف ایمپلائمنٹ لازمی قرار دے دیا گیا اوور ٹائم کی صورت میں دوگنی اجرت اور میٹرنٹی لیوز بھی دینا ہوگی۔

نئے لیبر قانون کے تحت گھریلو ملازمین کو نہ صرف ماہانہ اجرت 40 ہزا ر روپے ملے گی بلکہ سالانہ چھٹیاں بھی درکار ہوں گی۔ نئے قانون میں گھریلو ملازمین رکھنے کے لئے لیٹرآف ایمپلائمنٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

یونین کونسل کی سطح پر ڈِسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹی گھریلو ملازمین کے تنازعات کے حل کے لیے کام کرے گی۔ قانون کے جس کے تحت انہیں میٹرنٹی لیوز، صاف، محفوظ اور باعزت کام کی جگہ فراہم کرنا ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar