National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او وارث خان کی زیرنگرانی شہزاد شاہ سب انسپکٹر کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او وارث خان کی زیرنگرانی شہزاد شاہ سب انسپکٹر کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 8افراد گرفتار، داؤ پر لگی رقم 3 ہزار 100 روپے،3 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او وارث خان خضر حیات کی زیرنگرانی پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 8افراد کو گرفتار کرلیا،زیر حراست افراد سے داؤ پر لگی رقم 3 ہزار 100 روپے،3 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمدہوئے،ایس پی راول سعد ارشد کاکہنا تھا کہ زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar